kauserbaig.blogspot.com
January 2015 |
http://kauserbaig.blogspot.com/2015_01_01_archive.html
تخیلات کی دنیا غریب ہے لیکن. غریب تر ہے حیات وممات کی دنیا. Monday, January 26, 2015. پاکستان میں آخری شام. جانے سے ایک دن پہلے پیاری کشور کا فون آیا کہ آپی. میں، میں گھری ہوئے تھی ۔. اللہ اللہ کرکے گھر آگیا. میری اور کشور کی خوشی مشترکہ تھی ہم دونوں اتنے خوش تھے کہ ہمیں بات کرنے الفاظ نہیں مل رہے تھے بس زیادہ تر ایک دوسرے کو دیکھے جارہے تھے ہنسے جارہے تھے خود کو یقین دیلانے بات کرنے کی کوشش کررہے تھے میں نے بعد میں سوچا تو سمجھ آیا کہ لوگ سچ ہی کہتے ہیں محبت کی کوئی زبان نہیں ہوتی. ارسال کردہ از کوثر بیگ.
kauserbaig.blogspot.com
March 2014 |
http://kauserbaig.blogspot.com/2014_03_01_archive.html
تخیلات کی دنیا غریب ہے لیکن. غریب تر ہے حیات وممات کی دنیا. Thursday, March 13, 2014. فرینکلین کہتا ہے کہ ". برے کام صرف اس لئے ُبرے نہیں کہ وہ ممنوع ہیں بلکہ اس لیے بھی کہ وہ مضر بھی ہیں"۔. اب آپ خود غور کرکےدیکھو،کیا ہم بُرائی سےصرف اس لئے اجتناب کرتے ہیں کہ سماجی اور مذہبی قوانین میں برائی سے بچنے کی تاکید کی جاتی ہے؟ یا پھر ہمیں اندر سے کوئی ٹوکتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔. اللہ پاک نے بندہ کو عقل دی ہے بھلے ُبرے کی تمیز دی ہے ۔اختیار دیا ہےپھر ہم غور کیوں نہ کریں عمل کیوں نہ کریں؟ مرا ضمیر بہت ہے مری سزا کے لئے.
kauserbaig.blogspot.com
November 2014 |
http://kauserbaig.blogspot.com/2014_11_01_archive.html
تخیلات کی دنیا غریب ہے لیکن. غریب تر ہے حیات وممات کی دنیا. Saturday, November 29, 2014. زبانِ یارِ من ترکی و من ترکی نمی دانم. زبانِ یارِ من ترکی و من ترکی نمی دانم. اس کلام حافظ میں نہ جانے کیا بات ہے کہ یہ شعر پہلے یاد کیا جاتا ہے اور بعد. زبانِ یارِ من ترکی و من ترکی نمی دانم. چہ خوش بودے اگر بودے زبانش در دہانِ من. میرے یار کی زبان ترکی ہے اور میں ترکی نہیں جانتا کیا ہی اچھا ہو اگر اسکی زبان میرے منہ میں ہو۔. 1748;۔۔. ارسال کردہ از کوثر بیگ. Saturday, November 29, 2014. Tuesday, November 18, 2014.
kauserbaig.blogspot.com
April 2014 |
http://kauserbaig.blogspot.com/2014_04_01_archive.html
تخیلات کی دنیا غریب ہے لیکن. غریب تر ہے حیات وممات کی دنیا. Saturday, April 19, 2014. قصہ ایک تقریب کا. بہت پرانی تحریر جو پوسٹ کرنے سے رہ گئی تھی آج نظر آئی تو شائع کررہی ہوں ۔ ہوسکتا ہے آپ کو اچھی لگے یا پھر کوئی اور بھی آپ میں سے اس تجربہ سے گزرچکے ہوں ۔. مجھے ایک شادی کی تقریب میں جانے کا موقع ملا وہاں بِیٹھے بیٹھے کچھ اپنے تاثرات قلم بند کئے تھے وہ حاضر ہیں ۔. آج پهر شادی کی دعوت ہے بخار کے باوجود دوا کهاکر ہاته منہ دهو کر خود کو تازہ دم کرکے آئی ہوں دوستی کے لئے اتنا تو کرنا ہی چاہئے نا. اس شاد...
kauserbaig.blogspot.com
September 2014 |
http://kauserbaig.blogspot.com/2014_09_01_archive.html
تخیلات کی دنیا غریب ہے لیکن. غریب تر ہے حیات وممات کی دنیا. Sunday, September 21, 2014. 1748;۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔. ارسال کردہ از کوثر بیگ. Sunday, September 21, 2014. Subscribe to: Posts (Atom). اردو کے سب رنگ. میں کیا ہوں۔ ۔ ۔ ۔. الطاف گوہر کا بلاگ. کائنات بشیر کا بلاگ. صریرِ خامۂ وارث. نشتر جراح ۔ جواد احمد. سمارا شاہ کا بلاگ. میرا شہر لوگاں سے معمور کر ! من و سلوٰ ی. ماورائی فیڈر اردو لاگ. دائرہِ فکر ۔ ابن اقبال. اِذنِ تکلم. اُمیدِ سحر کی بات سنو! حضرت علی کے اقوالِ زریں.
kauserbaig.blogspot.com
November 2013 |
http://kauserbaig.blogspot.com/2013_11_01_archive.html
تخیلات کی دنیا غریب ہے لیکن. غریب تر ہے حیات وممات کی دنیا. Saturday, November 23, 2013. معزز بھائیوں اور پیاری بہنوں :۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔. بہت پہلے کی بات ہے ون اردو فورم پر معاشرتی برائیوں پر مضامین کا مقابلا ہورہا تھا جس کے لئے میں نے اسی زمانے میں ایک خبراخبار میں پڑھی تھی اور میں نے اسی بات کو لے کر یہ مضمون بھی لکھا تھا جو آج آپ سب سے شیئر کرناچاہتی ہوں کیونکہ آج بھی ہمارے معاشرے کو اس مسئلہ پر غور کرنے اور دوسروں کوروکنےکی ضرورت موجود ہے۔. میں اس اخبار کی سرخی سے. جس دن سے اپنا فقیرانہ چهٹ گیا. آ...
kauserbaig.blogspot.com
June 2014 |
http://kauserbaig.blogspot.com/2014_06_01_archive.html
تخیلات کی دنیا غریب ہے لیکن. غریب تر ہے حیات وممات کی دنیا. Tuesday, June 10, 2014. میرے اچھے بھائیوں اور پیاری بہنوں. بیٹا لمحہ بہ لمحہ دور ہوتا رہا اور ماں کو لگتا رہا کہ وہ اس سے قریب سے قریب تر ہورہا ہے پہلے ساتھ رہتے اس کا خیال یوں ہر پل نہیں ہواکرتا تھا مگراب ہر ساعت اسی کا دھیان لگا رہتا ہے ۔۔. اللہ پاک ؛ جتنا دل ،زبان ،خیال، محبت رضا اور محویت ایک ماں کو اولاد کے لئے ہر دم رہتی ہے۔اس سے کئی گنا زیادہ ہم تیرے لئے کیا کریں ۔. بلاگ پر تشریف لانے کا شکریہ. ارسال کردہ از کوثر بیگ. Sunday, June 01, 2014.
kauserbaig.blogspot.com
August 2015 |
http://kauserbaig.blogspot.com/2015_08_01_archive.html
تخیلات کی دنیا غریب ہے لیکن. غریب تر ہے حیات وممات کی دنیا. Tuesday, August 25, 2015. سڑک کئی قسم کی ہوتی ہے چمکتی دلکش سڑک ، ہموار سڑک ،کشادہ سڑک ،خالی سڑک ، پتلی سڑک ، چوڑی سڑک ، بڑی سڑک ، قدیم سڑک ، نئی سڑک ، پتھریلی سڑک ،بل کھاتی سڑک ،کچی سڑک ،ا وپر چڑھتی. سڑک ،ڈھلوان کی طرف جاتی سڑک ،ٹامر والی سڑک ، سنسان سڑک ،خطرناک سڑک ،ٹھنڈی سڑک. زمیں نہ بدلی ،سورج نہ بدلا، بدلا نہ آسمان. کتنا بدل گیا انسان. ارسال کردہ از کوثر بیگ. Tuesday, August 25, 2015. Saturday, August 15, 2015. آزادی کا جشن مبارک ہو. میری ط...
kauserbaig.blogspot.com
October 2013 |
http://kauserbaig.blogspot.com/2013_10_01_archive.html
تخیلات کی دنیا غریب ہے لیکن. غریب تر ہے حیات وممات کی دنیا. Tuesday, October 01, 2013. حضرت خواجہ عثمان ہارونی رحمتہ اللہ کا قوال یاد آرہا ہے .اتنا کهاو کہ زندگی کے لوازمات پورے ہوں .اتنا مت کهاو کہ بے صبری و ناشکری اور غفلت پروان جڑهے. آج کل شادیوں کا موسم چلا ہوا ہے .کل مجهے بهی ولیمہ کی دعوت میں شرکت کا موقعہ ہوا .لوگوں کا میز لگنے سے پہلے کهانے کے کمرے سے قریب جاکر بیٹه جانا اور میز کے تیار ہونے کی بات سنتے ہیں جانے میں سبقت کرنا عجب بے صبری کا اظہار لگا. اور کهاتے وقت تو ایسا . ارسال کردہ از کوثر بیگ.
kauserbaig.blogspot.com
December 2013 |
http://kauserbaig.blogspot.com/2013_12_01_archive.html
تخیلات کی دنیا غریب ہے لیکن. غریب تر ہے حیات وممات کی دنیا. Sunday, December 29, 2013. تجدید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک افسانہ. تجدید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک افسانہ. السلام علیکم ۔۔ ۔ ۔کیسی ہو۔ ۔ ۔ ہاں ٹھیک ہوں ۔ ۔ ۔ کیا ،عرفان نے باس سے جھگڑا کرکے نوکری چھوڑ دی? ہم ایک سائیٹ تلاش کررہے تھے کہ چیٹ روم پہچگئے دونوں نے ملکر خوب انجان لوگوں سے باتیں کی ۔ مجھے اتنا بھی اچھا نہیں لگا جتنا کے انہیں پھر عرفان نے روز کی عادت بنالی میں اکتا کر ساتھ بیھٹنا چھوڑ دیا. دوسرے دن عرفان خلافِ توقع صبح آفس جاچکے تھے ۔. اردو کے سب رنگ.
SOCIAL ENGAGEMENT