aamee.me
ہم سے رابطہ کریں | ظفؔر شیر شاہ آبادی
http://www.aamee.me/p/blog-page_15.html
ظفؔر شیر شاہ آبادی. کچھ ٹوٹے پھوٹے بے ہنگم سے خیالات. اب تک کا سفر. ہم سے رابطہ کریں. हिंदी. ہم سے رابطہ کریں. قارئین و احباب، اگر آپ مجھ سے رابطے کے خواہاں ہیں تو مندرجہ ذیل میں سے کسی ذریعے سے آپ رابطہ کرسکتے ہیں:. If you want to contact me you can use following links:. کیوں ہو پرواہ مجھے سچ ہے وظیفہ میرا. پہلو میں کوئی دل ہے کہ پتھر ہی رکھا ہے. مجھ کو اونچائی تلک یہ فیصلہ لے جائے گا. کچھ آپ بھی تو سیکھئے غیروں کو دیکھ کر. ان سے آیا نہ گیا ہم سے بلایا نہ گیا. ہے یہ ہندوستاں میرا. 1758;ہم سے رابطہ کریں.
aamee.me
”ہائے“ میری عقل! | ظفؔر شیر شاہ آبادی
http://www.aamee.me/2015/08/blog-post.html
ظفؔر شیر شاہ آبادی. کچھ ٹوٹے پھوٹے بے ہنگم سے خیالات. اب تک کا سفر. ہم سے رابطہ کریں. हिंदी. Tuesday, August 4, 2015. 8221;ہائے“ میری عقل! لوگ انگریزی کے چند حروف کیا سیکھ لئے، اپنا مذہب اور اپنی روایت بھی بھول جاتے. ہیں۔ انگریزی ایک زبان ہے۔ میں یہ ہرگز نہیں کہتا ہوں کہ اسے سیکھنا نہیں چاہئے۔ بلکہ میں تو کہوں گا کہ اسے شوق سے سیکھئے ، لیکن یہ کیا کہ آپ زبان کے ساتھ ساتھ ان کی تہذیب کو بھی اپنا رہے. جی ہاں ، ہماری نسل کے لئے اب یہ ایک ضرورت بن چکی ہے۔ جب تک "ہیلو،. پر ریاض ہوتا ہے۔ وگرنہ آخر کیوں. 1758;ا...
aamee.me
تعارف | ظفؔر شیر شاہ آبادی
http://www.aamee.me/p/blog-page_9.html
ظفؔر شیر شاہ آبادی. کچھ ٹوٹے پھوٹے بے ہنگم سے خیالات. اب تک کا سفر. ہم سے رابطہ کریں. हिंदी. العلاء مشن فار ایسینشل ایجوکیشن. الحمد للہ اس مقصد کی تکمیل کے لئے جلد ہی ہم. کا قیام کرنے جارہے ہیں۔اس کے لئے ضروری قانونی کارروائیاں مکمل کرنے میں ابھی وقت درکار ہے۔ ان شاء اللہ جلد ہی اس خواب کی تعبیر ممکن ہوسکے گی۔. کیوں ہو پرواہ مجھے سچ ہے وظیفہ میرا. پہلو میں کوئی دل ہے کہ پتھر ہی رکھا ہے. مجھ کو اونچائی تلک یہ فیصلہ لے جائے گا. کچھ آپ بھی تو سیکھئے غیروں کو دیکھ کر. ان سے آیا نہ گیا ہم سے بلایا نہ گیا.
aamee.me
اور اردو پیدا ہوئی | ظفؔر شیر شاہ آبادی
http://www.aamee.me/2015/02/blog-post.html
ظفؔر شیر شاہ آبادی. کچھ ٹوٹے پھوٹے بے ہنگم سے خیالات. اب تک کا سفر. ہم سے رابطہ کریں. हिंदी. Wednesday, February 4, 2015. اور اردو پیدا ہوئی. اردو دنیا کی شیریں ترین زبانوں میں سے ایک ہے۔ اس کی تاریخ بھی بڑی نرالی ہے۔ گوکہ اس کی ابتداء. کا سہرا مغلوں کے سر باندھا جاتا ہے ،لیکن یہ سراسر ظلم اور غلط ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ اس زبان کی ابتداء 1001ء. میں ہی ہو چکی تھی۔اور 12 ویں صدی عیسوی تک اس زبان کے سینکڑوں الفاظ عام ہوچکے تھے ۔. اردو کی پیدائش میں تاریخی اعتبار سے سلطان محمود غزنوی. تھا ۔ اس نے. 7دنوں سے دربا...
aamee.me
کیا ہم آزاد نہیں ہیں؟؟؟ | ظفؔر شیر شاہ آبادی
http://www.aamee.me/2011/08/blog-post_14.html
ظفؔر شیر شاہ آبادی. کچھ ٹوٹے پھوٹے بے ہنگم سے خیالات. اب تک کا سفر. ہم سے رابطہ کریں. हिंदी. Monday, August 15, 2011. کیا ہم آزاد نہیں ہیں؟؟؟ مسعود علاء الدین شیخ. ہر طرف سے یہ شور ہے کہ ‘‘کیا ہم آزاد ہیں؟؟؟’’. جی ہاں . ہم آزاد ہیں! اللہ کی اس نعمت کی ناشکری نہ کریں! کیا آج ہماری مسجدوں پر بحالت نماز کوئی مسلمان حملہ آور حملہ کرتا ہے؟ کیا لال مسجد کی طرح یہاں بھی کسی غازی کو شہید کیا جاتا ہے؟ کیا یہاں بھی کوئی مسلم بھائی ڈاکٹر عافیہ کی طرح اپنی بہن کو دشمن کے سپرد کرتاہے؟ لاإلٰہ الا اللہ. یہ کہیں کہ قوم ...
aamee.me
کیا نجدی کافر ہیں؟ | ظفؔر شیر شاہ آبادی
http://www.aamee.me/2015/07/blog-post_5.html
ظفؔر شیر شاہ آبادی. کچھ ٹوٹے پھوٹے بے ہنگم سے خیالات. اب تک کا سفر. ہم سے رابطہ کریں. हिंदी. Sunday, July 5, 2015. کیا نجدی کافر ہیں؟ نجد اور اہل نجد کے تعلق سے مسلمانوں میں خصوصا بر صغیر کے مسلمانوں میں دو مختلف آراء. ایک وہ ہیں جو اعتدال کے راستے پر ہیں۔ اور دوسرے جو شدت پسندی اور تفریط سے کام لیتے ہیں۔. پسندوں کے نزدیک نجد اور اہل نجد میں تفصیل ہے۔ نجد کے سلسلے میں وارد احادیث وروایات کا عموم پر اطلا ق نہیں کرتے ہیں۔ بلکہ یہ روایات فتنے. اس کے برعکس متشددین. یہ ثابت کر نے میں لگے. جس سے ثابت ہوتا ہےکہ.
aamee.me
یہ ماڈرن مگرمچھاں ہیں ساب! | ظفؔر شیر شاہ آبادی
http://www.aamee.me/2014/12/blog-post_24.html
ظفؔر شیر شاہ آبادی. کچھ ٹوٹے پھوٹے بے ہنگم سے خیالات. اب تک کا سفر. ہم سے رابطہ کریں. हिंदी. Wednesday, December 24, 2014. یہ ماڈرن مگرمچھاں ہیں ساب! ایک الجھن ہے جو رہ رہ کر دماغ کو جھنجھوڑ رہا ہے۔ کیا کوئی میری اس الجھن کو دور کرسکتا ہے؟ مولوی بننا تو ان کے لئے گالی ہے۔ کوئی زیادہ ہی دور اندیش ہوا تو ایک آدھ اولاد کو مولویت کا سبق پڑھا دیتا ہے، تاکہ وہ اس جائیداد کا وارث بن سکے! ورنہ زیادہ تر چراغ تلے اندھیرا ہی ملے گا ۔. میں اس بات کی وضاحت چنداں ضروری نہیں سمجھتا ہوں ، پھر بھی استثناء کر دوں کہ...
aamee.me
اب تک کا سفر | ظفؔر شیر شاہ آبادی
http://www.aamee.me/p/blog-page.html
ظفؔر شیر شاہ آبادی. کچھ ٹوٹے پھوٹے بے ہنگم سے خیالات. اب تک کا سفر. ہم سے رابطہ کریں. हिंदी. اب تک کا سفر. مسعود ابن علاءالدین ندوی، شیرشاہ آبادی (شیخ). ظفؔر شیر شاہ آبادی ). مشہور زمانہ ادارہ دارالعلوم ندوۃ العلماء کی ایک معروف شاخ مدرسہ فلاح المسلمین، امین نگر، تیندوا، رائے بریلی یوپی۔. ء کے اواخر میں جامعہ میں اعدادی ثانی میں داخلہ ہوا۔ اس جماعت کے اساتذہ میں سے مولانا صدیق صاحب، مولانا عبدالباری کلیم صاحب، ماسٹر سلیم ابن افضال علی صاحب قابل ذکر ہیں۔ اس سال میرے. فیض الرحمن ظفیرالدین(بھیونڈی)، م...
aamee.me
فخر امت | ظفؔر شیر شاہ آبادی
http://www.aamee.me/2013/07/blog-post_24.html
ظفؔر شیر شاہ آبادی. کچھ ٹوٹے پھوٹے بے ہنگم سے خیالات. اب تک کا سفر. ہم سے رابطہ کریں. हिंदी. Wednesday, July 24, 2013. مسعود علاء الدین شیخ. کیا آپ اس عظیم شخصیت کو پہچانتے ہیں؟ دور حاضر کی عظیم ترین شخصیات میں سے ایک ہیں! ان کے بعض کارنامے:. افریقہ میں دعوت اسلامی کی 29 سالہ مدت. میں ان کے ہاتھوں 11.2 ملین سے زیادہ افراد نے اسلام قبول کیا۔. کی کفالت کی۔. پینے کے پانی کے لئے تقریبا 9500 کنویں. یقین نہیں آتا ہے ناں! جی ہاں یہ عظیم شخص کویت کے دکتور عبدالرحمن السمیط. مزید معلومات کے لئے اس لنک پر جائیں:.
SOCIAL ENGAGEMENT