rafeeqemanzil.com
بک ریویو – Rafeeq e manzil
http://rafeeqemanzil.com/category/book-review
Rafeeq e manzil Urdu Magazine. تجزیہ ۔ بین الاقوامی. نام کتاب:شیرازی کی کہانیاں. June 15, 2016. مصنف: رئیس صدیقی صفحات: ۷۲ ، قیمت: ۴۸ روپے سال اشاعت: ۲۰۱۵ء ناشر: رازی پبلشرز اینڈ ڈسٹری بیوٹرس، نئی دہلی۔ ۲۵ ملنے کا پتہ: ۳۰۲ ۱۱، شاہجہاں ا باد اپارٹمنٹ، سیکٹر ۱۱، دوارکا، نئی دہلی۔ ۱۱۰۰۷۵ مبصر: محمد معاذ، ادب اطفال میں جناب رئیس . Read More ». نام کتاب: حق کی تلاش۔ ہر انسان کا بنیادی فریضہ. February 28, 2016. Read More ». جور کے تو کوہ گراں تھے ہم، جو چلے تو جاں سے گذر گئے. June 5, 2015. Read More ». کبھی سو...
rafeeqemanzil.com
ایس آئی او – Rafeeq e manzil
http://rafeeqemanzil.com/category/sio
Rafeeq e manzil Urdu Magazine. تجزیہ ۔ بین الاقوامی. ایس ا ئی او ناندیڑ کی جانب سے’لما یحییکم‘ کے عنوان سے Upbringing Camp کا انعقاد. February 28, 2016. خلد ا باد کی پر فضا وادیوں میںمولانا اعجاز احمد اسلم و دیگر اکابرین جماعت و ذمہ داران ایس ا ئی او کی رہنمائی میں شہر ناندیڑ نے وابستگان ایس ا ئی او کی علمی و فکری تربیت کی غرض سے سہ روزہ . Read More ». ایس ا ئی او ممبئی کی جانب سے نو کے استقبال کا پروگرام. February 28, 2016. Read More ». ایس ا ئی او ممبرا کوسہ کی کارکردگی. February 28, 2016. ۴ ستمبر کو ا...
rafeeqemanzil.com
بھارتیہ جنتا پارٹی کمیت و کیفیت کی حقیقت – Rafeeq e manzil
http://rafeeqemanzil.com/بھارتیہ-جنتا-پارٹی-کمیت-و-کیفیت-کی-حقیق
Rafeeq e manzil Urdu Magazine. تجزیہ ۔ بین الاقوامی. بھارتیہ جنتا پارٹی کمیت و کیفیت کی حقیقت. بھارتیہ جنتا پارٹی کمیت و کیفیت کی حقیقت. Posted by: Admin Rafeeq. In تجزیہ ۔ قومی. July 14, 2015. اب چونکہ مودی جی وزیراعظم بن چکے ہیں اس لئے وہ سوال پوچھنے پر بھی اپنا قیمتی وقت ضائع نہیں کریں گے۔. پاکستان کے بارے میں وزیردفاع منوہر پاریکر نے فرمایا ’ دہشت گردوں کو مارنے کے لیے دہشت گرد بنانے میں کیا برائی ہے؟ ہندوستان عرصۂ دراز سے بحیرہ عرب میں غیر ملکی قزاقوں کی بین الاقوامی توسیع شدہ جاسوسی کی مخالفت کرتا ...
rafeeqemanzil.com
شب قدر: ترقیوں کی رات کیسے بنے؟ – Rafeeq e manzil
http://rafeeqemanzil.com/شب-قدر-ترقیوں-کی-رات-کیسے-بنے؟
Rafeeq e manzil Urdu Magazine. تجزیہ ۔ بین الاقوامی. تجزیہ ۔ بین الاقوامی. شب قدر: ترقیوں کی رات کیسے بنے؟ شب قدر: ترقیوں کی رات کیسے بنے؟ Posted by: Admin Rafeeq. In تجزیہ ۔ بین الاقوامی. July 14, 2015. اگر شب قدر کے لئے بہترین اعمال کا خصوصی وسیلہ آگے بھیج دیا، تو اللہ کی بے پایاں رحمت سے یہ امید بھی رکھ سکتے ہیں کہ کسی مجبوری کی وجہ سے وہ رات نہیں مل سکے، یا اس رات کے شایان شان عبادت اور دعائیں کرنے کا موقع نہیں مل سکے، تو اعمال کا خصوصی وسیلہ قائم مقامی کردے۔. مسلم نوجوانوں کی اصلاح اور ذہن سازی.
rafeeqemanzil.com
قرآن مجید اور ہمارا مطلوبہ رویہ – Rafeeq e manzil
http://rafeeqemanzil.com/قرآن-مجید-اور-ہمارا-مطلوبہ-رویہ
Rafeeq e manzil Urdu Magazine. تجزیہ ۔ بین الاقوامی. قرآن مجید اور ہمارا مطلوبہ رویہ. قرآن مجید اور ہمارا مطلوبہ رویہ. Posted by: Admin Rafeeq. July 14, 2015. نزول قرآن کے حالات کا جائزہ لیں تو پتہ چلتا ہے کہ اللہ تعالی نے جزیرۂ عرب کے شہر مکہ میں، جہاں فساد اور بگاڑاپنی انتہا کوپہنچ چکا تھا،اپنے ایک بندے کو پیغمبری کے لیے منتخب فرمایا،اور اسے حکم دیا کہ وہ تمام ہی انسانوں کو دنیوی واخروی فلاح اور کامیابی کی طرف رہنمائی کا فریضہ انجام دے۔. اس کا موضوع انسان ہے، یہ کتاب انسانوں کو حق کے راستے کی طرف متوجہ...
rafeeqemanzil.com
شعرو نغم – Rafeeq e manzil
http://rafeeqemanzil.com/category/poem-shayree
Rafeeq e manzil Urdu Magazine. تجزیہ ۔ بین الاقوامی. June 15, 2016. ادب سے اس نعش کو ا تارو یہ لاشہ رحمان کا مطیع ہے یہ پھول چہرہ، بہت حسیں ہے مجھے تو ایسے ہی لگ رہا ہے کہ جیسے پیارا سا کوئی بچہ ا تر کے جھولے سے سو گیا ہو سکوں کی . Read More ». June 15, 2016. نگا ہیں تیز ہوں تو پھر نشانا خوب لگتا ہے زمانہ ساتھ اسکے ہے جو اسکے ساتھ چلتا ہے بہت رونا اگرآیا تو خود کی بات پر آیا جہاں میں غیر کی خاطر بھلا اب کون روتا ہے پرندے قید . Read More ». March 13, 2016. Read More ». January 6, 2016. Read More ». تعارف ...
rafeeqemanzil.com
تجزیہ ۔ قومی – Rafeeq e manzil
http://rafeeqemanzil.com/category/indian-news
Rafeeq e manzil Urdu Magazine. تجزیہ ۔ بین الاقوامی. سنگھ پریوار: ترجیحی عدم توازن کا شکار. January 6, 2016. عقل مند وہ ہے جو دوسروں کی غلطی سے ہوشیار ہوجاتا ہے اور کم عقل خود ٹھوکر کھاکر سدھرتا ہے لیکن بے وقوف اس کے باوجود اصلاح قبول نہیں کرتا۔ تحریک اسلامی بھی اپنی ہم عصر تحریکات کی غلطیوں سے . Read More ». سماجی خدمت: جذبہ اور سمجھ داری دونوں ضروری. November 16, 2015. Read More ». دادری کا وحشیانہ قتل: فسطائی دہشت گردی. November 16, 2015. Read More ». کیا ہر ہندوستانی ہندو ہے؟ September 13, 2015.
rafeeqemanzil.com
تجزیہ ۔ بین الاقوامی – Rafeeq e manzil
http://rafeeqemanzil.com/category/international-news
Rafeeq e manzil Urdu Magazine. تجزیہ ۔ بین الاقوامی. تجزیہ ۔ بین الاقوامی. تجزیہ ۔ بین الاقوامی. مسئلہ بنگلہ دیش اور شہادت نظامی. June 15, 2016. تقسیم ہند اپنے ا پ میں ایک بڑا سانحہ تھی، اس کے پیچھے کون کون سے عناصر کارفرما تھے اس سے قطع نظر، اس دوران ا گ اور خون کا جو کھیل کھیلا گیا، اور اس کے نتیجے میں فرقہ واریت اور . Read More ». مہر ومحبت جس کی شان. January 6, 2016. Read More ». اسلام دین فطرت ہے. January 6, 2016. Read More ». غزہ اور غرور ستمگراں. November 16, 2015. Read More ». October 7, 2015.
rafeeqemanzil.com
اپنی باتیں – Rafeeq e manzil
http://rafeeqemanzil.com/اپنی-باتیں-23
Rafeeq e manzil Urdu Magazine. تجزیہ ۔ بین الاقوامی. Posted by: Admin Rafeeq. July 14, 2015. June 15, 2016. قوم پرستی کا رجحان اورموجودہ بحث. April 28, 2016. انصاف: عمل اور رد عمل. March 13, 2016. Leave a Reply Cancel reply. Your email address will not be published. Required fields are marked *. تجزیہ ۔ بین الاقوامی. تعلیم مقصد اور معیار. مسلم طلباء اور معاشی استحکام. ہندوستان میں سماجی انصاف. Designed by StandardTouch.com.
rafeeqemanzil.com
این آئی ٹی، مدراس کیا اب تعلیمی ادارے بھی ہوں گے آزادئ اظہار رائے سے محروم؟ – Rafeeq e manzil
http://rafeeqemanzil.com/این-آئی-ٹی،-مدراس-کیا-اب-تعلیمی-ادارے-بھ
Rafeeq e manzil Urdu Magazine. تجزیہ ۔ بین الاقوامی. این آئی ٹی، مدراس کیا اب تعلیمی ادارے بھی ہوں گے آزادئ اظہار رائے سے محروم؟ این آئی ٹی، مدراس کیا اب تعلیمی ادارے بھی ہوں گے آزادئ اظہار رائے سے محروم؟ Posted by: Admin Rafeeq. July 14, 2015. ۱۔کچھ ’بگڑے ہوئے ‘طلبہ کیمپس میں منافرت پھیلانے کا کام کر رہے ہیں۔. ۲۔یہ طلبہ دوسرے طلبہ کو موجودہ وزیر اعظم نریندر مودی کی مخالفت پر اکسا رہے ہیں۔. ۳۔ہندو مذہب کی توہین کر رہے ہیں۔. ۴۔کوئی باہر سے انہیں فنڈنگ کر رہا ہے۔. APSC پر پابندی عاید کرنے کا فیصلہ بھارت کے...